قانون ساز اسمبلی کا اجلاس‘ سینئر وزیر حکومت کا دفاع کرتے رہے

بدھ 2 مئی 2018 21:25

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 مئی2018ء) اسمبلی اجلاس کے دوران سینئر وزیر حکومت کا بھرپور دفاع کرتے رہے جبکہ حکومتی ممبر اسمبلی سحرش قمر اور اپوزیشن کے رکن اسمبلی عبدالماجد خان متحرک رہے۔

متعلقہ عنوان :