راولپنڈی اور مضافات میں بارش سے موسم خوشگوار ،آج مزید بارش کی پیشن گوئی

جمعہ 4 مئی 2018 00:20

راولپنڈی اور مضافات میں بارش سے موسم خوشگوار ،آج مزید بارش کی پیشن ..
راولپنڈی ۔ 3 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) راولپنڈی اور مضافاتی علاقوں میں گذشتہ شب سے وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات راولپنڈی آفس کے مطابق راولپنڈی میں گذشتہ روز 2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ (آج) جمعہ کو راولپنڈی میں شام اور رات کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشین گوئی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :