
جیلوں کو اصلاح خانہ بنانے اور خواتین و کم عمر قیدیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے فریم ورک ترتیب دے رہے ہیں، ڈاکٹر رانیہ احسن
جمعہ 4 مئی 2018 12:04
(جاری ہے)
اس موقع پر کامسیٹس یونیورسٹی کے عظیم مختیار، وفاقی محتسب کی کنسلٹنٹ شگفتہ شاہ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈاکٹر زاہد مجید، نمل یو نیورسٹی کے گلفام خالد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور ڈاکٹر عادل ایوب، صدر پریس کلب ذاکر تنولی، جنرل سیکرٹری ملک فیصل اقبال خان، وقاص احمد وکی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر رانیہ احسن نے وفود کو بتایا کہ چیئرمین وفاقی محتسب نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اس کمیٹی کو تشکیل دیا ہے، یہ کمیٹی جیلوں میں جا کر ریفارمز سے متعلق فریم ورک ترتیب دے تاکہ جیلوں میں قیدیوں کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات بھی میسر آ سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ قبل ازیں ستمبر اور نومبر 2015ء میں وفاقی محتسب نے سنٹرل جیل ہری پور کو کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ واہ کینٹ کی مدد سے لائبریری کے قیام کیلئے کتابیں فراہم کیں تھیں جن سے آج بھی قیدی استفادہ حا صل کر رہے ہیں۔ ریفارمز کمیٹی میں شامل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کو لابریشن آفس ڈاکٹر زاہد مجید نے بتایا کہ ان کا ادارہ ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو فری ایجوکیشن فراہم کر رہا ہے جس کا بنیادی مقصد قیدیوں کی اصلاح اور انہیں معاشرے کا مفید شہری بنانا ہے۔ ریفارمز کمیٹی سے ملنے والے نمائندہ وفود نے جیل ریفارمز کے حوالہ سے اپنی تجا ویز پیش کیں اور کمیٹی کو قیدیوں کی اصلاح اور سہولیات کی فراہمی کیلئے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا جمہوریت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.