روڈ سیفٹی اور ٹریفک ایجوکیشن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

جمعہ 4 مئی 2018 16:54

سرگودھا۔4 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) ٹریفک پولیس اور یونیورسٹی آف سرگودہا کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک ایجوکیشن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیاگیا ، اس موقع پر ڈین فیکلٹی آرٹس اینڈ لاء ڈاکٹر انور مسعود نے سیمینار کا افتتاح کیا ، اس مو قع پر انچارج شعبہ ابلاغیات نعمان یاسر قریشی اور انچارج ٹریفک ا یجوکیشن پروگرام ملک محمد اشرف نے طلباء وطالبات کو ٹریفک قوانین کی آگاہی کے بارے میں لیکچرز بھی دیئے۔

متعلقہ عنوان :