
بچوں کی نگہداشت اور تعلیم کی قومی پالیسی بنانے کا فیصلہ ،ْ سفارشات تیار
اوپن یونیورسٹی دیگر شہروں میں بھی ای سی سی ای کانفرنس منعقد کرے گی ،ْاِس سفر کا آغاز گلگت بلتستان سے کیا جائے گا پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی
جمعہ 4 مئی 2018 18:14
(جاری ہے)
افتتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے اعلان کیا کہ اوپن یونیورسٹی ملک کے دیگر شہروں میں بھی ای سی سی ای کانفرنس منعقد کرے گی اور اس سفر کا آغاز گلگت بلتستان سے کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اہم مقامات پر کانفرنسسز منعقد کرنے کے بعد آئندہ سال یونیورسٹی کی اِسی آڈیٹوریم میں عالمی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ کہ اوپن یونیورسٹی آئندہ دو سے تین ہفتوں میں "اوپن ڈسٹنس لرننگ ODL "کی پاکستان کی پہلی قومی پالیسی متعارف کررہی ہے۔ پروفیسر محمد رفیق طاہر نے کہا کہ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے بہتر حکمت عملی سے یونیورسٹی میں ایک مثالی علمی ماحول پیدا کیا ہے ،ْ اُن کے دور میں وزارت تعلیم کو یونیورسٹی کی سنگل شکایت بھی موصول نہیں ہوئی ہی،ْ ہر روز نئے اقدامات ،ْ ریسرچ جرنل کی اشاعت ،ْ کانفرنسسز کے انعقاد مختصریہ کہ سب اچھا ہے کی خبریں سنتے ہیں۔رفیق طاہر نے مزید کہا کہ ای سی سی ای پر کام کے آغاز میں ہمیں نہیں لگ رہا تھا کہ ہم اس ہدف میں کامیاب ہوجائیں گے ،ْ ہم نے کسی موڑ پر ہمت نہیں ہاری اور کوشش جاری رکھی ۔ انہوں نے کہا کہ اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی اور اُن کی ٹیم جن میں پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود اور ڈاکٹر فضل الرحمن سرفہرست ہیں نے نمایاں کردار ادا کیا ۔ انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر ناصر محمود یونیورسٹی کے متحرک ترین اور انرجیٹک ڈین ہیں۔رفیق طاہر نے ڈاکٹر فضل الرحمن کی خدمات کو بھی شاندار الفاط میں سراہا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.