مظفر آباد ‘ معروف ٹرانسپورٹر ڈائیو بس سروس کے مالک تنویر مغل کی والدہ کی رسم چہلم ادا کر دی گئی

جمعہ 4 مئی 2018 18:25

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مئی2018ء) معروف ٹرانسپورٹر ڈائیو بس سروس کے مالک تنویر مغل کی والدہ کی رسم چہلم ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

آبائی علاقے لواسی میں منعقدہ تقریب میں قرآن خوانی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔رسم چہلم میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات،ٹرانسپورٹروں سمیت عوام علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔وحید خان مغل، راجہ شہاب حسین خان صحافی عمر اعوان نے بھی شرکت کی