پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 4 مئی 2018 19:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز) فائنل ائیر اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :