
ایم ایم اے کا جلسہ قومی وحدت اور یکجہتی کا عظیم الشان مظاہرہ ہوگا ،ْمیاں محمد اسلم
ظالم اور کرپٹ سرمایہ دارانہ سیاست کے مقابلے میں عام آدمی کی ترجمانی متحدہ مجلس عمل کرتی ہے ، عشایئے سے خطاب
جمعہ 4 مئی 2018 21:57
(جاری ہے)
اس موقع پر متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل محمد کاشف چوہدری اور دیگر بھی مو جو د تھے۔
میاں محمد اسلم نے کہا اس وقت حقیقی متبادل قوت صرف متحدہ مجلس عمل ہے جو بیس کروڑ عوام کی حقیقی نمائندہ ہے ۔ میدان میں موجود باقی تمام پارٹیوں کو عوام نے آزمالیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ پارٹیاں اور پرچم بدل بدل کر قوم کو دھوکہ دینے کی کوشش کرنے والے عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے ،عوام ان فصلی بٹیروں کے چنگل میں آنے والے نہیں ۔انہوںنے اس عزم کا اظہار کیا کہ 13 مئی کو ایم ایم اے کا مینار پاکستان پر ہونے والا جلسہ مستقبل کی قومی سیاست کا رخ متعین کردے گا ۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.