میرپور،09 مئی کومنعقد ہونے والے ٹیسٹ انٹرویوبمقا م النورمیرج ہال انڈسٹری ایریاکوٹلی میں صبح نوبجے منعقد ہونگے

پیر 7 مئی 2018 15:30

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) نظامت برقیات کوٹلی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 09 مئی کومنعقد ہونے والے ٹیسٹ انٹرویوبمقا م النورمیرج ہال انڈسٹری ایریاکوٹلی میں صبح نوبجے منعقد ہونگے۔

(جاری ہے)

جملہ امیدواران کوبذریعہ پریس ریلیز مطلع کیاجاتاہے کہ وہ ٹیسٹ انٹرویومیں شرکت کے لیے 09 مئی کوالنورمیرج ہال انڈسٹری ایریاکوٹلی پہنچ آئیںجہاں ان سے ٹیسٹ انٹرویولیاجائے گا ۔ امیدواروں کواپنے ساتھ موبائل ،کیلولیٹر اور کیمرہ لانے کی اجازت نہیں ہوگی نہ ہی وہ کوئی ایسا مواد ساتھ لائیں گے جس سے انھیں ٹیسٹ میں مدد مل سکے ۔امیدواران اپنے ساتھ تحریری پرچہ کے حل کے لیے ایک عدد گتہ اور پنسل ،پن وغیرہ لاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :