راجہ محمدباسط پی آراوٹووزیربلدیات ودیہی ترقی راجہ نصیراحمدخان تعینات ‘مختلف شخصیات کی مبارکباد

جمعرات 10 مئی 2018 17:30

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء)راجہ محمدباسط پی آراوٹووزیربلدیات ودیہی ترقی راجہ نصیراحمدخان تعینات ہوگئے۔راجہ محمدباسط کووزیربلدیات ودیہی ترقی راجہ نصیراحمدخان کاپی آراوتعینات ہونے پرراجہ تنویراحمد،راجہ عقیل احمد،سردارعارف ناز،راجہ ساجد،راجہ منصورودیگرنے مبارکبادپیش کی ہے۔

(جاری ہے)

دریںاثناء راجہ محمدباسط کے پی آراوٹووزیربلدیات تعینات ہونے پرعلاقہ سہنسہ میںجشن منایاگیااورعوام علاقہ،شہریوں،ن لیگی کارکنان نے راجہ محمدباسط کے پی آراوتعینات ہونے پرانہیںمبارکباددیتے ہوئے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کاشکریہ اداکیا۔