ڈپٹی کمشنر عبدالحمید کیانی نے بلاک شناختی کارڈ کی کلیئرنس کیلئے 15مئی کو ہونے والی میٹنگ منسوخ کر دی

جمعرات 10 مئی 2018 17:30

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء)ڈپٹی کمشنر عبدالحمید کیانی نے 16افراد جن کے شناختی کارڈ قانونی تقاضے پورے نہ ہونے کی وجہ سے بلاک شدہ ہیں کی کلیئرنس کے لیے 15مئی دن10:00بجے میٹنگ کا انعقاد کیاتھا۔

(جاری ہے)

ناگزیروجوہات کی بناء پروہ میٹنگ کینسل کردی گئی ہے میٹنگ کی نئی تاریخ کااعلان بعدمیںکیاجائے گا۔