جاگراں کی عوام جدید دور میں ٹیلی کمیونیکیشن کی بنیادی سہولیات سے محروم

جمعرات 10 مئی 2018 19:33

نیلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء) جاگراں کی عوام جدید دور میں ٹیلی کمیونیکیشن کی بنیادی سہولیات سے محروم ۔نیلم ویلی کے 90%علاقوں میں موبائل سروسز فراہم کر دی گئی ہیں مگر جاگراں کے عوام تا حال موبائل سروس کی بنیادی سہولت سے محروم ۔

(جاری ہے)

موبائل سروس کی فراہمی عوام علاقہ جاگراں کا دیرینہ مطالبہ ہے جس کے حل کے لیئے حکومت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے SCOحکام کو جاگراں میں جلد از جلد موبائل سروس فراہم کرنے کا پابند کرنا ہو گا SCOحکام بار بار کی یقین دہانی کے بعد بھی جاگراں میں موبائل سروس کی فراہمی کے لیئے عملی اقدامات نہیں کر رہے جو کہ لمحہ فکریہ ہے

متعلقہ عنوان :