تنظیم القریش (آج) یونین کونسل پترینڈ بمقام گرال میں جلسہ منعقد کرے گی

آزادکشمیر بھر سے القریش برادری سے تعلق رکھنے والے افراد جلسہ میں شرکت کریں گے

جمعہ 11 مئی 2018 18:32

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2018ء) جلسہ کے انتظامات مکمل ،تنظیم القریش آج یونین کونسل پترینڈ بمقام گرال میں جلسہ منعقد کرئے گی ،آزادکشمیر بھر سے القریش برادری سے تعلق رکھنے والے افراد جلسہ میں شرکت کریں گے ،میڈیا ایڈوائزر تنویر احمد فاروقی نے کہا آزادکشمیر بھرکے مختلف علاقوں اور دیہاتوں سے القریشن برادری کی ایک بڑی تعداد ریلیوں کی شکل میں یونین کونسل پترینڈ بمقام گرال جلسہ میں شرکت کرئیگی ،جلسہ میں تنظیم القریش کے عہدیداران اور وارڈز وائز تنظیموں کے عہدیداران کے علاوہ القریش کے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

جلسہ سے صدرتنظیم القریش باسط قریشی اپنی برادری سے خصوصی خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :