الیکٹرانکس کی اشیاء بنانیوالی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں کروڑوں مالیت کا سامان ،گاڑیاں جل کر خاکستر
فائر بریگیڈکی 15گاڑیاں ،درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف رہے ،آٹھ گھنٹے بعد قابو پایاگیا ڈی سی بھی موقع پر موجود رہے،لیسکو نے کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچنے کیلئے بجلی بند کر دی ،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا
جمعہ 11 مئی 2018 23:52
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ پروڈکشن یونٹ میں تھرمول پول شیٹس موجود ہونے کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا ۔ آتشزدگی سے پروڈکشن یونٹ میں پڑا کروڑوں روپے مالیت کا سامان اور گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں ۔
فیکٹری گارڈ کا کہنا ہے جب آگ لگی تب فیکٹر ی کے اندرویلڈنگ کا کام جاری تھا۔اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید اور دیگر افسران بھی موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کیلئے جاری آپریشن کی نگرانی کی ۔ لیسکو کی جانب سے کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچنے کے لئے علاقے کی بجلی بند کر دی گئی جس کی وجہ سے پانی کی بھی قلت پیدا ہو گئی ۔ بجلی کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کئی لوگ دوسروں علاقوں میں رہائش پذیر اپنے رشتہ داروں کے گھروں میں چلے گئے ۔امدادی کارکنوں کی جانب سے آٹھ گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا گیا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری رہا ۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.