خطے کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنانے کیلئے سارک ممالک کو ملکر کام کرنا چاہیے‘عمران خان
پائیدار ترقی کے اہم مقصد پر عملدرآمد میں کامیابی اسی صورت ممکن ہے جب سارک ممالک یکجہتی کا مظاہرہ کریں چیئرمین پی ٹی آئی ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی افتخار علی ملک کو سارک چیمبر آف کامرس کا سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
ہفتہ 12 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خطے کو ان شاندار مقاصد کے حصول میں چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کے لئے انہیں اجتماعی بات چیت اور تعاون کی ضرورت ہے۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ سارک تنظیم بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، بھوٹان، افغانستان اور مالدیپ سمیت جنوبی ایشیا کے آٹھ ممالک پر مشتمل ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ان ممالک میں دنیا کی ایک چوتھائی آبادی رہائش پذیر ہے، دنیا بھر میں کہیں بھی اجتماعی کوششوں کی اتنی ضرورت نہیں جتی جنوبی ایشیائی ممالک کو ہے۔ مبارکباد کے اپنے الگ پیغام میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ افتخار علی ملک کا بطور سینئر نائب صدر سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری انتخاب بڑی کامیابی ہے جو خطے کی ترقی و تعمیراتی سرگرمیوں کے لئے نمایا کردار ادا کررہے ہیں۔ افتخار علی ملک نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی تعمیر و ترقی اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سارک ممالک کو مل کرکام کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.