
جامعہ کراچی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کراچی میں پراسرار طور پر لاپتہ
کراچی یونیورسٹی سے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع اپنے گھر کیلئے روانہ ہوئے تھے مگر گھر نہیں پہنچے یونیورسٹی حکام نے مبینہ ٹاؤن تھانے میں گمشدگی کی اطلاع کردی ،متعلقہ اداروں سے رابطے ،انجمن اساتذہ کا احتجاج کا اعلان
ہفتہ 12 مئی 2018 20:54
(جاری ہے)
یونیورسٹی ذرائع کے مطابق گذشتہ سال بھی ایک ادارے نے ڈاکٹر ریاض احمد کو حراست میں لیا تھا تاہم کچھ دن بعد انہیں رہا کردیا گیا تھا ۔
ان کے خاندانی ذرائع کے مطابق یونیورسٹی حکام نے مبینہ ٹاؤن تھانے میں ان کی گمشدگی کی اطلاع کردی ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ اداروں سے بھی رابطہ کررہے ہیں ۔ڈاکٹر ریاض احمد کراچی کی انجمن اساتذہ کے سابق سیکرٹری بھی رہے ہیں ۔ان کی گمشدگی پر انجمن اساتذہ نے احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.