آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 12 مئی 2018 23:25

ملتان۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5اورکم سے کم 28.5سینٹی گڑیڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب37فیصداورشام 5بجے 10فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر20منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر01منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :