وزیرمال آزاد کشمیراورسابق وزیرسردار محمد نعیم کا ملک عبدالحمید آف ناڑڈبسی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہار

منگل 15 مئی 2018 15:20

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء)آزادکشمیرکے وزیرمال،بہبودآبادی سردارفاروق سکندرخان ،سابق وزیرسردارمحمدنعیم خان نے ملک عبدالمجیدمرحوم کے چھوٹے بھائی ملک عبدالحمید آف ناڑڈبسی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔