آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود ،گردآلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ مئی 23:30

ملتان۔16 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم ابرآلود اورگردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کوملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1 اورکم سے کم 23.7 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد اورشام 5 بجے 28 فیصدتھا، آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر18منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر07منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :