مظفرآباد ‘یاسر برکت اعوان رشتہ ازواج سے منسلک، دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی

جمعہ مئی 21:56

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) یاسر برکت اعوان رشتہ ازواج سے منسلک، دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل، اہم سیاسی شخصیات کی شرکت، تفصیلات کے مطابق سینئر مسلم لیگی رہنما (ر) مدرس برکت علی اعوان کے صاحبزادے، سابق صدر انجمن تاجران ہٹیاں دوپٹہ بازار اشتیاق برکت اعوان کے بھائی یاسر برکت اعوان رشتہ ازواج سے منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ میں سابق ممبر کشمیر کونسل رفاقت اعوان، سلیم اختر اعوان،صدر کاوش ویلفیر فاونڈیشن محمد ایوب اعوان، ٹھیکیدار طاہر، ٹھیکیدار فیاض، فاروق اعوان سمیت معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔