رحیم یار خان ،ْاونٹ نہر میں جاگرا ،ْ ریسکیو 1122نے کامیابی سے باہر نکالا

ہفتہ 19 مئی 2018 13:15

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) اونٹوں کے ریوڑ کو دیکھ کر اونٹ مستی میں آگیا اور رھڑا اونٹ سمیت نہر میں جاگرا اونٹ کو ہوش آیا تو اپنے آپ کو پانی میں گرا دیکھ کر چیخنے لگا ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے کرین منگواکر اونٹ اور رہڑے کو نہر سے نکالا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منٹھار روڈ اتفاق کالونی بھٹی میرج ہال کے قریب اونٹ ریڑھی نہر میں گری ۔ ریسکیو 1122کی ریسکیو وہیکل نے جائے حادثہ پر پہنچ کرریسکیو آ پریشن کرکے اونٹ ریڑھی کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا۔

متعلقہ عنوان :