لیکچرز شعبہ تاریخ شکیل احمد باغ نے پی ایچ ڈی کا امتحان اعزازی حیثیت سے پاس کر لیا

ہفتہ 19 مئی 2018 22:23

باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) لیکچرز شعبہ تاریخ شکیل احمد باغ نے پی ایچ ڈی کا امتحان اعزازی حیثیت سے پاس کر لیا ہے ان کی اس کامیابی پر سابق ناظم اعلیٰ لائیوسٹاک ڈاکٹر محمد اشفاق خان ،انجمن تاجران کے رہنما خان زاہد خان،پی وائی او کے رہنما خانزادہ وقاص خان ،پرویز الحسن طاہر،نے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :