قصور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی الیاس خان کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
اتوار 20 مئی 2018 19:00
(جاری ہے)
الیاس خان نے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اورمحمد شہباز شریف نے الیاس خان کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔
شہباز شریف نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے اور ہماری جماعت نے عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں - جتنی ترقی مسلم لیگ (ن) کے حالیہ پانچ سالہ دور میں ہوئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی-انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے -مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.