
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی رات کے دوران ہماری گاڑیوں کے ٹائرکاٹ دیتے اورپنکچر کر دیتے ہیں، ڈرائیورز
منگل 22 مئی 2018 16:40
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علاقے کے ڈرائیوروں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی فوج کی 33راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار رات کے دوران پکھرپورہ ٹیکسی سٹینڈ میں کھڑی گاڑیوں کے ٹائر کاٹ دیتے یا پنکچر کردیتے ہیں۔
پکھرپورہ کے ٹیکسی ڈرائیوروں کی ایک بڑی تعداد نے شکایت کی ہے کہ بھارتی فوجی گزشتہ کئی ہفتوں سے یہ کارروائی کررہے ہیں۔ ایک مقامی ڈرائیور کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے کئی بار ہماری گاڑیوں کو بلاوجہ ضبط بھی کیااورہمیں مسافروں کوبیچ راستے میں چھوڑنا پڑا۔ ایک ٹیکسی ڈرائیور نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرکہاکہ ان کے والدین علیل ہیں اور ان کی واحد امید یہ ہے کہ میں کام پرجاکر ان کی ادویات کیلئے پیسے کماکر لائوں لیکن جب میری گاڑی چل ہی نہیں سکتی تو میں کیا کمائوں ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.