
قومی اسمبلی میں پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ ،کرنل عابد شہید ،ہیڈ کانسٹیبل اور کوئٹہ میں موٹروے پولیس کے جاں بحق اسسٹنٹ پٹرولنگ آفیسر کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی
منگل 22 مئی 2018 21:47
(جاری ہے)
منگل کو قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے کہا کہ ہم نے امریکہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والی سبیکا شیخ کے حوالے سے ہم نے قرارداد جمع کرائی ہے اسے زیر غور لایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ کرنل عابد کے ساتھ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ثنا اللہ جو زخمی تھے وہ بھی شہید ہوگئے ہیں، اس کے علاوہ موٹروے پولیس کے کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ پٹرولنگ آفیسر کے ایصال ثواب کیلئے بھی دعا کرائی جائے۔ ڈپٹی سپیکر مرتضی عباسی کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے رکن حامد الحق نے مرحومین کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.