
ورلڈ کپ کیلئے ارجنٹینا کے اسکواڈ کا اعلان، اکارڈی ٹیم سے باہر
منگل 22 مئی 2018 22:52

(جاری ہے)
گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ ارجنٹائن کی ٹیم گزشتہ ٹورنامنٹ میں رنر اپ رہی تھی اور انہیں اس بار گروپ ڈی میں آئس لینڈ، کروشیا اور نائیجیریا کا چیلنج درپیش ہو گا اور وہ 16 جون کو آئس لینڈ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔
اعلان کردہ اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔گول کیپر میں سرجیو رومیرو، ولی کبالیرو، فرینکو ارمانی شامل ہیں جبکہ دفاعی کھلاڑیوں میں گیبریئل مرکاڈو، فیڈریکو فازیو، نیکولاس اوٹامنڈی، مارکوس روجو، نیکولاس ٹیگلافیکو، زیویئر میسکیرانو، مارکوس آکونا، کرسٹین اینسالڈی شامل ہیں مڈفیلڈر میں ایور بانگا، لوکاس بگلیا، اینجل ڈی مریا، گیووانی لی سیلسو، مینوئل لانزینی، کرسٹین پاوون، میکسی میلیانو میزا، ایڈورڈو سیلویو اورفارورڈ میں لیونل میسی، گونزالو ہگوین، پالو ڈیبالا اور سرجیو ایگویرو شامل ہیںمزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی ٹیم نے کس کے کہنے پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا نام سامنے آگیا
-
ٌریفری کیخلاف دیر سے کیوں ایکشن لیا ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا گیا
-
ایشیا کپ،بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور
-
پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد 0-6 کا چرچا، شائقین نے بھارتی عوام کو جنگ یاد دلادی
-
حسین جہاں سے شادی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،محمد شامی
-
افغان ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر نوین الحق ایشیا کپ سے باہر
-
ایف آئی ایچ نے پرو ہاکی لیگ کا شیڈول فائنل کرلیا
-
پاک-بھارت میچ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
-
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
-
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
-
پاک-بھارت میچ کے دور ان اسپورٹس مین اسپرٹ معاملہ ، فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئر معطل
-
میچ ریفری کے خلاف بروقت کارروائی نہ کرنے پر ڈائریکٹرانٹرنیشنل پی سی بی عثمان واہلہ معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.