
سعودی عرب ، قطراورانگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں رسائی حاصل کرلی
جمعرات 16 اکتوبر 2025 21:30

(جاری ہے)
سعودی ٹیم کو صرف ایک پوائنٹ درکار تھا، گول کیپر نواف الاکیدی نے حسن عبد الکریم کی فری کک کو روک کر عراق کو جیت سے محروم رکھا،اس نتیجے کے ساتھ سعودی عرب کی ٹیم گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن پر پہنچی۔
اگرچہ سعودی عرب اور عراق کے پوائنٹس برابر ہیں تاہم سعودی ٹیم نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر پہلی پوزیشن لے کر میگا ایونٹ میں براہ راست رسائی ممکن بنالی۔عراق کو متحدہ عرب امارات کے خلاف دو میچز کی پلے آف سیریز کھیلنا ہوگی جس سے بین الاقوامی پلے آف میں جانے والی ایشین ٹیم کا تعین ہو گا۔دوسری جانب قطر نے یواے ای کو 1-2 سے جبکہ انگلینڈ نے لاٹویا کو 0-5 سے قابو فیفا ورلڈکپ 2026 میں جگہ بنا لی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائی کی حکومت سے علاج اور اکیڈمی کے تحفظ کی اپیل
-
سعودی عرب ، قطراورانگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں رسائی حاصل کرلی
-
ویرات کوہلی کے ورلڈ کپ 2027 کھیلنے سے متعلق اہم راز افشا
-
رونالڈو فیفا کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے
-
رمیز راجہ کو لائیو براڈکاسٹ میں بابراعظم کی بےعزتی کرنا مہنگا پڑ گیا
-
پہلے 20 ٹیسٹ میچز میں زیادہ بار اننگز میں 5 شکار، نعمان علی تمام پاکستانی سپنرز کو پیچھے چھوڑ گئے
-
شاہین آفریدی نے مانگ کر بال لی اور کہا میچ بدل دوں گا: شان مسعود
-
کیٹی بولٹرکا جاپان اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
لیونل میسی کی اربوں روپے مالیت کی حویلی غیر قانونی قرار
-
کین ولیم سن آئی پی ایل 2026 سے قبل لکھنؤ سپر جائنٹس کے سٹریٹجک ایڈوائزر مقرر
-
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لئےپاکستان کرکٹ ٹیم کا جمعرات کو ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا
-
انگلینڈ کے جوناتھن لیوس گلوسٹر شائرکے ڈائریکٹر آف کرکٹ مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.