پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ،قومی ٹیم (کل) پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی

جمعرات 16 اکتوبر 2025 21:38

پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ،قومی ٹیم (کل) پریکٹس سیشن ..
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2025ء) پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا ،قومی ٹیم (کل) جمعہ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو خواتین کھلاڑیوں نیح ہوٹل جم میں مختلف ایکسرسائز کی ، وویمنز پلئیرز (آج) جمعہ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم 18 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پانچواں میچ کھیلے گی ،پاکستان وویمنز ایونٹ میں اپنا چھٹا میچ 21 اکتوبر کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف کھیلے گی، پاکستان ٹیم اپنا ساتواں وآخری میچ 24 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی