جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کااجلاس 23 مئی کو ہوگا

منگل مئی 23:33

کوئٹہ۔22مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کااجلاس 23 مئی بروز بدھ صبح 11بجے زیرصدارت صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹرمولانا فیض محمد کی زیرصدارت کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں آئندہ الیکشن کی تیاریوں نئی حلقہ بندیوں سمیت دیگرامورپر تفصیلی غوروخوص کیاجائے گا۔