سابق وزیر آزاد کشمیر چوہدری پرویزاشرف کا وزیر بلدیات کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

ہفتہ 26 مئی 2018 15:16

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء)آزاد کشمیر کے وزیر بلدیات ولوکل گورنمنٹ راجہ نصیراحمدخان کی والدہ کی وفات پرآزادکشمیرکے سابق وزیرچوہدری پرویزاشرف نے ان کی رہائش گاہ پرجاکرتعزیت کی اورمرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرچیف آفیسرسردارعقیل محمودودیگربھی موجودتھے۔