سابق وزیرچوہدری پرویزاشرف کا وزیر حکومت راجہ نصیر کی والدہ کی وفات پر گھر جا کر تعزیت

ہفتہ 26 مئی 2018 22:39

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2018ء)ٓٓٓآزاد کشمیر کے وزیر بلدیات ولوکل گورنمنٹ راجہ نصیراحمدخان کی والدہ کی وفات پرآزادکشمیرکے سابق وزیرچوہدری پرویزاشرف نے ان کی رہائش گاہ پرجاکرتعزیت کی اورمرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرچیف آفیسرسردارعقیل محمودودیگربھی موجودتھے۔