سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری (آج)چڑہوئی میں افطار ڈنر سے خطاب کریں گے

اتوار 27 مئی 2018 21:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج 28 مئی بروز سوموار کو چڑہوئی میں افطار ڈنر سے خطاب کریں گے جبکہ 29 مئی بروز منگل کوکھوئی رٹہ اور 30 مئی بروز بدھ کو منڈول میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے۔