بیرسٹر سلطا ن کل گالف مارکی راولپنڈی میں افطار ڈنر سے خطاب کرینگے

بدھ 30 مئی 2018 15:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کل31 مئی بروز جمعرات کو گالف مارکی راولپنڈی میں افطار ڈنر سے خطاب کریں گے جبکہ یکم جون بروز جمعتہ المبارک کوپلندری میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے، جبکہ 2جون بروزہفتہ کوباغ میںجبکہ 3 جون بروزاتوار بانڈی عباس پور میں جبکہ 4 جون بروز سوموار کو تراڑکھل میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے۔