فیصل آباد،جڑانوالہ 9ما ہ کی پینشن نہ ملنے پر بو ڑھے ریٹا ئرڈ سکول ٹیچر ز کسمپر سی کی زندگی بسر کر نے پر مجبو ر
بدھ 30 مئی 2018 19:57
(جاری ہے)
مگر محکمو ں کے ما بین اختیا را ت کی جنگ نے ریٹا ئرڈ سکول ٹیچر ز کو فا قہ کشی کی زندگیا ں بسر کرنے پر مجبو ر کر دیاہے 9ما ہ کی پنشن نہ ملنے پر متعدد ریٹا ئرڈ ٹیچرز کے گھرو ں کے چو لہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں کر یا نہ شا پ مالکا ن نے بقیہ جا ت کی ادا ئیگیا ں نہ ہو نے پر ادھا ر دینا بھی بند کر دیا ہے۔
ریٹا ئرڈ ٹیچر ز نے بتایا کہ حکو مت کی نا قص پا لیسیو ں کی بدو لت اجتما عی خو د کشیو ں پر مجبو ر کیا جا رہا ہے اگر عید سے قبل بقیہ جا ت پینشن کی ادا ئیگیا ں نہ کی گئی تو ڈی سی آ فس کے با ہر احتجا جی دھرنا دینے پر مجبو ر ہو نگے۔ لہٰذا چیف جسٹس آ ف پاکستان از خو د نو ٹس لے کر ریٹائرڈ ٹیچر ز کی ادا ئیگیا ں یقینی بنا ئیں۔ ذرا ئع کے مطا بق میو نسپل کمیٹی جڑانوالہ کے اجلا سز میں ہا ئو س کی منظو ری کے با وجو د تا حال ادا ئیگیا ں نہ کی جا رہی ہیں اور فنڈ ز نہ ہو نے کا بہا نہ بنا کر ریٹا ئرڈ ٹیچر ز کو دفا تر کے چکر لگوا ئے جا رہے ہیںمزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.