
ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے کی اب کوئی گنجائش نہیں، پی ٹی آئی کا فیصلہ مذاق ہے ‘رانا ثنا اللہ
گڈی گڈے کا کھیل نہیں جو اب نام واپس لیا جائے، آئین کے مطابق اب دوبارہ مشاورت نہیں ہو سکتی
بدھ 30 مئی 2018 19:00
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے ناصر خان کھوسہ کا نام سامنے لایا گیا تھا، اب نام واپس لینے کی اب کوئی گنجائش نہیں، یہ گڈی گڈے کا کھیل نہیں کہ اب نام واپس لیا جائے، تحریک انصاف کا فیصلہ مذاق ہے۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آئین کے مطابق اب دوبارہ مشاورت نہیں ہو سکتی۔ یہ مذاق نہیں ہے کہ ہم کس طرح نام سے پیچھے ہٹ جائیں۔ ناصر کھوسہ نے تمام حکومتوں کیساتھ کام کیا ہے اور وہ ایک ایماندار آدمی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری، اوپن ریٹ 288روپے سے تجاوز کرگئے
-
موجودہ حکومت صدرزرداری کے سیاسی ویژن کی وجہ سے چل رہی ہے‘ گورنرپنجاب
-
محکمہ خوراک سندھ کے گوداموں میں اربوں روپے کی گندم خراب ہونے کا انکشاف
-
قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق
-
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی نشست خالی قرار دے دی
-
شازیہ مری کی قلات میں بس پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور میں برائلر گوشت 595 روپے فی کلو، سرکاری نرخ نامہ ہوا نظر انداز
-
حکومت تحریک میں پھوٹ ڈالنا چاہتی ہی: مسرت چیمہ
-
ہربنس پورہ میں آہنی پیٹی سے کرنٹ لگنے سے بہن بھائی جاں بحق
-
صوبے بھر میں سرپلس اساتذہ کی ریشنلائزیشن کی اجازت، مریم نواز کا اہم فیصلہ
-
لاہور میں موسلادھار بارش سے چھتیں گر گئیں، 11 افراد جاں بحق
-
ٹھوکر نیاز بیگ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.