مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی کے اندر کے کھوٹ کی وجہ سے کے پی اور پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کی تقرری پانی پت کی جنگ بن گئی ہے، پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کا بیان
جمعہ 1 جون 2018 22:28
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے فیصلوں کے حوالے سے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک میں منصفانہ اور شفاف انتخابات کی خواہاں ہے اس لئے وفاق اور سندھ میں جہاں پاکستان پیپلزپارٹی کی فیصلہ کن نمائندگی ہے وہاں نگران وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ کی تقرری عمل میں آ چکی ہے۔
نیر بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا طرز عمل کبھی بھی سیاسی اور جمہوری نہیں رہا۔ یہی وجہ ہے کہ کے پی اور پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کی تقرری عمل میں نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ دراصل سارا مسئلہ عمران نیازی کی ذہنیت کا ہے کیونکہ انہیں اپنی ذات کے سوا کوئی شخص ایماندار نظر نہیں آتا۔ نیر بخاری نے کہا کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان نورا کشتی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ انہیں انتخابی نتائج چوری کرنے دئیے جائیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے پوری طاقت سے دھاندلی کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.