ْباغ‘کمپارٹمنٹ نمبر 12نڑیولہ کے جنگل میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی لکڑ جل کر راکھ بن گئی

اتوار 3 جون 2018 18:10

باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) کمپارٹمنٹ نمبر 12نڑیولہ کے جنگل میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی لکڑ جل کر راکھ بن گئی محکمہ جنگلات کے اہلکاران اس کا نوٹس لیں اور جو آگ لگاتے ہیں محکمہ جنگلات کے اہلکاران اس کا نوٹس لیں اور آگ لگانے والوں کے خلاف سخت نوٹس لیں یہاں کے عوامی حلقوں نے وزیر جنگلات اور مہتمم جنگلات سے مطالبہ کیا ہے کہ جان بوجھ کر آگ لگانے والوں کا محاسبہ کیا جائے۔