بلاول بھٹو این اے 246 کراچی سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کیلئے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست دیدی

پیر 4 جون 2018 18:11

بلاول بھٹو این اے 246 کراچی سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کیلئے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی کے حلقے این اے 246 سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کے لئے ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ سائوتھ کو درخواست دے دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کراچی کے حلقے این اے 246 سے الیکشن لڑیںگے۔ کاغذات نامزدگی کے لئے ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ سائوتھ کو درخواست دیدی۔ درخواست فاروق ایچ نائیک نے جمع کرائی۔ بلاول بھٹو کے لئے لاڑکانہ کی نشست این اے 200سے بھی فارم لیا گیا۔