کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تربیت حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام

بدھ 6 جون 2018 16:04

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تربیت حاصل کرنے والے طلبہ و طلبات کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ وطالبات نے شرکت کی اس موقع پر کے ائی آئی آر کے پروگرام منیجرالطاف حسین وانی نے گفتگو کرتے ہو کہا کے نوجوان قوم کا مستقبل ہیں جن پر زمہ داری عائد ہوتی ہے کے وہ اپنی صلاحیتوں کا بہتر سے بہتر استعمال کرتے، ریاست کی تر قی میں اپنا کردار ادا کر یں انہوں نے کیا اے جے کے یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ طالبات کو چاہیے کی وہ مسلہ کشمیر کے حوا لے سے سو شل میڈیا کاستعمال کر تے ہو ئے مسلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگرکر یں اورکشمیر پر اپنے مطالعہ کو مز ید وسیع کرتے ہوئے لکھنے کا سلسلہ شرو ع کر یں تاکہ کسی بھی فور م پرہم اپنا موقف بہترانداز میں پیش کر سکیں