چیف جسٹس عدالت العالیہ نے حافظ محمد اکرمکو بعہدہ ڈسٹرکٹ و سیشن جج بی ۔21باقاعدہ ترقیاب کرنے کی منظوری دیدی

جمعرات 7 جون 2018 13:36

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) عدالت العالیہ آزاد جموںوکشمیر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس عدالت العالیہ نے حسب سفارش جوڈیشل سلیکشن بورڈ حافظ محمد اکرم ایکٹنگ تعینات ڈسٹرکٹ و سیشن جج بی ۔

(جاری ہے)

21کو بعہدہ ڈسٹرکٹ و سیشن جج بی ۔21باقاعدہ ترقیاب کیئے جانی کی منظوری دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :