رمضان المبارک میں آنے والے جمعتہ المبارک کو روزہ داروں نے جمعتہ الوداع کی طرح منایا

جمعہ 8 جون 2018 16:53

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) رمضان المبارک میں آنے والے گزشتہ روز کے جمعتہ المبارک کو روزہ داروں نے جمعتہ الوداع کی طرح منایا اس حوالے سے سب سے بڑا اجتماع دربار سہیلی سرکار میں ہوا جس میں جمعتہ الوداع کے حوالے سے علمائے دین نے اظہار خیال کیا اور رمضان المبارک کی فضیلت بیان کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رفت انگیز مناظر بھی نظر آئے جہاں خالق کائنات سے لوگوں نے اپنے گناہوں کی بخشش مانگی کشمیر کی آزادی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی مذمت کی گئی اور آزادی کی دعائیں مانگی گئیں۔

متعلقہ عنوان :