آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلود،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ جون 22:00

ملتان۔8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان اورگردونواح میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.1اورکم سے کم 34.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 43فیصداورشام 5بجے 26فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر10منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :