
نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی کی زیر صدارت
وزیراعلیٰ آفس میں امن وامان سے متعلق اجلاس ْالیکشن کے پرامن ا نعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیںگی: حسن عسکری رضوی ْعام انتخابات میں ووٹرز کو اپنے حق رائے دہی کے استعما ل کیلئے پر امن ماحول یقینی بنائیںگے نگران حکومت شفاف ،آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کریگی،چاند رات ،عید اورعید تعطیلات کے دوران سکیورٹی اورامن عامہ کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں ، سیاسی رہنماؤں کی سکیورٹی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ قریبی کوآرڈینیشن رکھی جائی:نگران وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب
ہفتہ 9 جون 2018 20:26

(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ عید کے بعد سیاسی سرگرمیاں بڑھنے سے پولیس اورقانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ذمہ داریاں بھی بڑھیں گی۔
انہوںنے کہا کہ سیاسی رہنماؤں کی سکیورٹی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ قریبی کوآرڈینیشن رکھی جائے ۔انہوںنے کہا کہ امن عامہ کی فضا کو یقینی بنانے کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائی-نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ چاند رات ،عید اورعید تعطیلات کے دوران سکیورٹی اورامن عامہ کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں ۔اجلاس میں چاندرات،عید اورعیدکی تعطیلات کے دوران عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لیا گیا-نگران وزیراعلیٰ کو صحافی اسد کھرل پر تشدد کے واقعہ کی رپورٹ پیش کی گئی۔چیف سیکرٹری ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،انسپکٹر جنرل پولیس،سول و عسکری اداروں کے اعلی حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
پاکستانی سعودی دفاعی معاہدہ: کس کا کردار کیا؟
-
پنجاب حکومت صوبائیت کا کارڈ کھیلنے کی بجائے تباہ حال صوبے کی عوام پر دھیان دے
-
اب سستی گیس کسی کو نہیں ملے گی
-
سینیٹر شیری رحمان نے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کو افسوسناک اور ظالمانہ قراردے دیا
-
فینٹینیل کی سمگلنگ کے الزام میں انڈین کمپنی کے عہدے داروں اور اہلخانہ کے امریکی ویزے منسوخ
-
لاہورپولیس کی بجلی چوروں کیخلاف بڑی کاروائی، 565 ملزمان گرفتار کرلئے گئے
-
اسرائیل کوامریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، مسلم حکمران بےحسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.