نون جنون کا ٹاکرا ،نون کے مقا بلے میں جنون نے مضبوط امیدوار میدان میںاتار دیے ،لیگی امیدوار ایک دوسرے کی جڑیں کا ٹنے میں مصروف

ہفتہ 9 جون 2018 20:34

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) نون جنون کا ٹاکرا جنون کا پلڑا بھاری نون کے مقا بلے میں جنون نے مضبوط امیدوار میدان میںاتارے لیگی امیدوار ایک دوسرے کی جڑیں کا ٹنے میں مصروف تفصیل کے مطا بق پنجاب بھر میں نون اور جنون کا سخت ٹا کرافیصل آباد سے پی ٹی آئی کو ایک ایک سیٹ کے لیے چار 4درخوستیں وصول ہو ئیں جب کہ نون لیگ کے امیدوار ایک دوسرے کی جڑیں کا ٹنے میں مصروف نون کے مقا بلے میں جنون کا پلڑا بھاری نظر آنے لگا ۔

متعلقہ عنوان :