پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری (آج)نارووال میں ابرارالحق کی انتخابی مہم پر افطار ڈنر سے خطاب کرینگے

اتوار 10 جون 2018 15:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2018ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج11 جون بروز سوموار کو وہ نارووال میں ابرالحق کی انتخابی مہم کے موقع پر افطار ڈنر سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اسی طرح وہ 12 جون بروز منگل کو سیالکوٹ، ڈسکہ اور دیگر علاقوں میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے انتخابی مہم کے سلسلے میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے۔