جولائی فائیو سٹار چوروں کا یوم حساب ثابت ہو گا،حامد رضا
اتوار 10 جون 2018 21:40
(جاری ہے)
ملک دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ریاستی اداروں کا فرض ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سنی اتحاد کونسل کے مرکزی و صوبائی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر پاک فوج کی کردارکشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ قیام پاکستان سے اب تک برسراقتدار رہنے والے تمام افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے۔ اب کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ قوم کے 54 ارب روپے لوٹنے والی کمپنیوں کے مالکان کا بیرحم احتساب کیا جائے۔ ن لیگ انتخابی شکست کو یقینی سمجھ کر انتخابات کی ساکھ کو مجروح کرنے کے درپے ہے۔ قوم نے ن لیگ کا فوج و عدلیہ کے خلاف منفی پروپیگنڈہ مسترد کر دیا ہے۔ شریف خاندان تیس سال سے قومی وسائل کو شیر مادر کی طرح ہضم کر رہا ہے۔ این اے 110 اور این اے 106 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ اٹل ہے۔ ہمارے کارکنان اور سپورٹرز تاریخی معرکہ آرائی کے لئے تیار ہیں۔ مخالفین کی عقل ٹھکانے لگا دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.