عارف والا: چار مسلح افراد نے گھر میں گھس کر18 سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا

پیر 11 جون 2018 20:24

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) چار مسلح افراد نے گھر میں گھس کر18 سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق نواحی گائوں بیلی کلاں کے رہائشی ممتازاحمد کی بیٹی نوشہ بی بی کو گھر میں گھس کر وحید تین کس ساتھیوں سے ملکرزبردستی کار میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا مقدمہ درج

متعلقہ عنوان :