شہزاد صالح بھوتانی نے حلقہ پی بی 49حب/دریجی کی نشست کیلے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے

پیر 11 جون 2018 22:20

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) سابق وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر شہزاد صالح بھوتانی نے حلقہ پی بی 49حب/دریجی کی نشست کیلے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے مشیر شہزاد صالح بھوتانی نے حلقہ پی بی 49 حب/دریجی کی صوبائی نشست کیلے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن ریٹرننگ آفسیر کے پاس جمع کروادئیے