عید کے 3 دنوں میں رحیم یار خان میں 97روڈ ٹریفک حادثات میں 132افرادزخمی ہوئے

منگل 19 جون 2018 15:10

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) عید کے 3 دنوں میں رحیم یار خان میں 97روڈ ٹریفک حادثات میں 132افرادزخمی ہوئے ان مین 90مرداور42خواتین اپنے ہاتھ پیر تڑوا بیٹھے یہ سب حادثات تیز رفتاری اور بے احتیاطی سے پیش ائے ریسیکیو1122کے ڈاکٹر عبدالستار بابر کا کھنا ہے اس حاثات میں زخمی ہونے والے افراد کو ریسیکیو1122کے اہلکاروں نے بروقت طبی امداد دی اور باقی زخمیوں کو ہسپتالوں میں داخل کرایا-

متعلقہ عنوان :