ڈیرہ اسماعیل خان ،ْبلوچ نگر مریالی میں موٹرسائیکل چوری کی واردات ‘مقدمہ درج

منگل 19 جون 2018 18:48

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) بلوچ نگر مریالی میں موٹرسائیکل چوری کی واردات ‘مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ میں بلوچ نگر مریالی کے رہائشی نعمت اللہ دھپ ولد شفیع دھپ نے 381-Appcکے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ میں نے گھر کے قریب اپناموٹرسائیکل یونین سٹار ماڈل2018کھڑاکیا۔

(جاری ہے)

اس دوران اس کو چوری کرلیاگیا ۔ پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :